بوہرہ فرقے کے دعوے داری پر ہائی کورٹ میں سماعت مکمل

بوہرہ فرقے کے 53 ویں داعی کے دعویداری ممبئی ہائی کورٹ میں 9 برس تک چلنے کے بعد دونوں فریقین کو کورٹ کا فیصلہ سنانا باقی ہے۔ واضح رہے کہ 53 ویں بوہرہ پیشوا داعی کو لیکر بوہرہ فرقے دو گروپ میں تقسیم ہوگئے ہیں ان میں ایک گروپ سیدنا مفدل کا ہے جبکہ دوسرا گروپ سیدنا طاہر کا ہے۔ Dawoodi Bohra Community

 

Watch interview at ETV Bharat: بوہرہ فرقے کے دعوے داری پر ہائی کورٹ میں سماعت مکمل